Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اولاد میں برابری کن چیزوں میں ضروری ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم اولاد کے درمیان کن چیزوں میں برابری ضروری ہے ؟ ایک حدیث پاک کی شرح اور تفصیلی احکام سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ الجامع الصغیر کی حدیث مبارک ہے ، نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اتقوا الله واعدلوا بين أولادكم كما تحبون أن يبروكم ترجمہ : اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد کے درمیان عدل کرو ، جیسے تم چاہتے ہو کہ وہ تمہارے ساتھ حسن سلوک کریں ۔ اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کن چیزوں میں اولاد کے درمیان برابری ضروری ہے ؟ جیسے تحفہ تحائف، زندگی میں وراثت کی تو محبت والفت وغیرہ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.