Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 7467-Pin
- Issued
- 21 ذوالحجۃ الحرام 1445ھ / 28 جون 2024ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حقیقی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے 8 ماہ کی عمر میں ایک عورت کا دودھ پیا تھا، اب پوچھنا یہ ہے کہ میر ا چھوٹا یا بڑا بھائی اس عورت کی بیٹی کے ساتھ نکاح کر سکتا ہے ، جبکہ ان میں سے کسی نے بھی اس عورت کا دودھ نہیں پیا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کے چھوٹے یا بڑے بھائی کا اس خاتون کی بیٹی کے ساتھ نکاح شرعاً درست ہے ، جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.