Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجر کے وقت نفل اور تحیۃ الوضو پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فجر کے وقت میں نفل نماز منع ہے تو پھر تحیۃ الوضو پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فجر کے پورے وقت میں نفل پڑھنا منع ہے ؟ تو پھر کیا تحیۃ الوضو بھی نہیں پڑھ سکتے ؟ اگر نہیں تو کیا سنتوں میں اس کی نیست شامل کر لیں ؟ جواب احادیث کریمہ کی رو سے فجر کا وقت شروع ہونے سے لے کر سورج نکلنے تک دو رکعت سنت فجر کے علاوہ کوئی بھی نفل نماز قصداً پڑھنا مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے ، اور چونکہ تحیۃ الوضو بھی نفل نماز ہے ، اس لیے اسے بھی فجر کے وقت میں الگ سے ادا کرنے کی اجازت نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.