Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسکول میں زکوٰۃ دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اسکول میں زکوۃ کی رقم دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فنڈ سے چلنے والے اسکول کے بچوں کو زکوۃ کی رقم سے کتابیں لے کر دے سکتے ہیں یا اسکول بیگ وغیرہ ، یا پھر اس اسکول کو وہ رقم دے سکتے ہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر اپنی زکوۃ کی رقم سے کتابیں یا اسکول بیگ وغیرہ خرید کر غریب بچے کو دید ئیے جائیں یعنی اس کی ملک کر دیں تو جتنی ان کی مارکیٹ ویلیو ہوگی اس قدر زکوۃ ادا ہو جائے گی بشر طیکہ وہ بچہ نہ ہاشمی ہو اور نہ صاحب نصاب ہو، نیز اگر وہ نا بالغ ہے تو اس کے ساتھ ساتھ اس کے والد کا بھی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.