Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خود کشی کرنے والے کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم خود کشی کرنے والے کو ایصال ثواب کرنے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کے ایک کزن (خالہ کے بیٹے) نے حالات سے دلبر داشتہ ہو کر خود کشی کر لی ۔ زید کی یہ روٹین ہے کہ وہ روزانہ تلاوت قرآن، درود شریف اور دیگر ذکر واذکار کر کے اپنے تمام فوت شدہ رشتہ داروں کو ایصال ثواب کرتا ہے ۔ اب زید اس الجھن میں ہے کہ چونکہ اس کے خالہ کے بیٹے نے خود کشی کی ہے تو کیا شرعا اسے ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب خود کشی کرنا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.