Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ سے سستا راشن اسٹال لگانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کی رقم سے ستے راشن کا اسٹال لگانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ لوگ مختلف افراد سے زکوۃ کی رقم اکٹھی کر کے ستے راشن کے اسٹالز لگاتے ہیں، اولاز کوۃ کی رقم سے راشن خریدتے ہیں، پھر غریب افراد کو مناسب قیمت پر فروخت کر دیتے ہیں ، پھر اس کی آمدن سے مزید راشن خرید کر بیچتے رہتے ہیں۔ تو کیا اس طرح زکوۃ کی رقم سے راشن کا اسٹال لگانا، جائز ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.