Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وقف قبرستان پر قبضہ کرنا اور کچرا پھینکنا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم وقف قبرستان پر قبضہ کرنے یا اس میں کوڑا پھینکنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک بہت بڑا وقف قبرستان ہے ، جس کے کچھ حصے میں قبریں بنی ہیں، اور کافی حصہ ابھی خالی پڑا ہے ، اس میں کچھ لوگ قبروں کے علاوہ وقت جگہ پر قابض ہیں، بعض لوگوں نے وہاں پر ذاتی لکڑیاں رکھی ہوئی ہیں، اور کئی لوگ وہاں کوڑا بھی پھینکتے ہیں، تو ان کا یہ عمل کیسا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.