Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

یورینل فلش پر پیشاب کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم یورینل فلش (urinalflush) پر کھڑے ہو کر پیشاب کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض ہوٹلوں اور پبلک واشر ومزمیں یورینل فلش (urinalflush) لگے ہوتے ہیں ، جن میں کھڑے ہو کر پیشاب کیا جاتا ہے ، انہیں استعمال کرنا شرعاً کیسا ہے ؟ جواب بلا عذر شرعی کھڑے ہو کر پیشاب کرنا مکروہ و خلاف سنت اور کفار کا طریقہ ہے ، حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے اور یہ تہذیب کے بھی خلاف ہے ، بلکہ اگر اس میں بے پردگی ہو یا بدن و کپڑوں پر نجاست کی چھینٹیں پڑیں، تو پھر ناجائزو گناہ ہے ، کہ احادیث مبارکہ میں پیشاب کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.