Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنت غیر مؤکدہ کے قعدہ اولی میں درود اور تیسری رکعت میں ثناء کا حکم

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کے پہلے قعدہ میں درود پاک اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنے کا حکم ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ چار رکعت سنت غیر مؤکدہ اور نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک اور تیسری رکعت میں ثناء پڑھنے کا کہا جاتا ہے ، پوچھنا یہ تھا کہ کیا نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کے پہلے قعدہ میں درود پاک اور تیسری رکعت کے شروع میں ثناء پڑھنا بھی سنت مؤکدہ ہے یا صرف مستحب ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.