Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شیخ فانی روزوں کا فدیہ نہ دے سکے تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شیخ فانی روزوں کا فدیہ دینے کی قدرت نہ رکھتا ہو ، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص شیخ فانی ہو، اس پر روزوں کا فدیہ لازم ہوتا ہے ، مگر سوال یہ ہے کہ اگر وہ فدیہ دینے پر بھی قدرت نہ رکھتا ہو تو پھر کیا کرے ؟ جواب شیخ فانی یعنی ایسا شخص جسے بڑھا پے نے اتنا کمزور کر دیا ہو کہ وہ اب روزے نہیں رکھ سکتا اور آئندہ بھی روزہ رکھنے کی کوئی امید نہیں ہے ، تو ایسے شخص پر یہ لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنے ہر روزے کے بدلے میں ایک مسکین یا شرعی فقیر کو دو وقت کا پیٹ بھر کر کھانا کھلائے یا ہر روزے کے بدلے میں ایک…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.