Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اٹھانے کا مسنون طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز شروع کرتے وقت تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے ہاتھ اٹھانے کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟ کیا تکبیر اور ہاتھ اٹھانا ایک ساتھ ہونا چاہیے، یا پہلے تکبیر کہی جائے پھر ہاتھوں کو اٹھایا جائے ؟ جواب نماز شروع کرتے وقت تکبیر تحریمہ اور ہاتھ اٹھانے کا مسنون و راجح طریقہ یہ ہے کہ پہلے کانوں تک ہاتھ اٹھائے جائیں اور اس کے بعد تکبیر تحریمہ کہی جائے اور اسی طریقے کو متعدد فقہاء کرام نے اصح قرار دیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.