Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
افطار میں مشکوک چیز کھانے سے روزہ متاثر ہوتا ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 1136-FAM
- Issued
- 10 شوال المکرم 1447 هـ / 30 مارچ 2026 ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم افطار میں مشکوک چیز کھانے سے روزے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آفس میں افطار کرتے ہوئے ، کیفے (cafeteria) سے ایک چیز لے کر کھالی ، جس میں مجھے اب شک ہے کہ اس میں حرام چیز شامل ہو سکتی ہے تو کیا میرا روزہ ہو گیا ؟ نیز اس کھانے کی تلافی کیسے کروں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کا روزہ مکمل ہو گیا؛ کیونکہ افطار کے کھانے کی وجہ روزے پر اثر نہیں پڑھتا ، اس لیے کہ سحری و افطاری روزے کی حقیقت میں شامل نہیں ، نہ ہی اس کی شرائط میں سے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.