Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جمعہ کا خطبہ سننا ضروری ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کا خطبہ سننے کا کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جمعہ کا خطبہ سننے کا کیا حکم ہے ؟ اگر لیٹ ہو گئے اور خطبہ نہیں سنا تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ جواب نماز جمعہ کے لیے جلدی حاضر ہونے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اور اس میں خطبہ اپنی اہمیت رکھتا ہے جسے خاموشی اور پوری توجہ سے سنے کا حکم ہے، لہذا بلا عذر اس قدر تاخیر کرنا کہ خطبہ چھوٹ جائے ، آدمی کو جمعہ کے کامل ثواب سے محروم کر دیتا ہے ، تاہم خطبہ سننا نماز کے صحیح ہونے کی شرط نہیں، اس لیے اگر کوئی شخص تاخیر کے سبب خطبہ نہ سن…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.