Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کی تکبیرات ِانتقالات سنت مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز کی تکبیرات انتقالات (رکوع و سجدہ کی تکبیر) سنت مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ تکبیر انتقال یعنی رکوع میں جاتے وقت، یونہی سجدے میں جاتے وقت یا سجدے سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے ، یہ سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟ جواب تکبیرات انتقال سنت مؤکدہ ہیں ۔ عام کتب فقہ میں تکبیرات انتقال کے متعلق صراحت کے ساتھ منقول ہے کہ یہ سنت ہیں، لیکن سنتِ مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ اس کی صراحت نہیں ملی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.