Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طواف کے چکر بھول گئے تو کیا کریں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم طواف کی گنتی بھولنے پر وہی ایک چکر نئے سرے سے کرنا ہے یا پورا طواف ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رفیق المعتمرین کتاب میں ہے : "اگر کوئی شخص دوران طواف پھیروں کی گنتی بھول جائے ، تو اگر یہ طواف فرض یا واجب ہے ، تو نئے سرے سے شروع کیا جائے ۔ ملخصاً سوال یہ ہے کہ ” نئے سرے “ سے مکمل طواف شروع کرنا ہے یا محض وہ چکر نئے سرے سے لگایا جائے کہ جس کے متعلق شک ہوا ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.