Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماہ رمضان کے تین عشروں کی دعاؤں کا ثبوت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ماہ رمضان کے تینوں عشروں کی دعائیں کہاں سے ثابت ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ماہ رمضان کے تین عشروں کی مخصوص دعائیں بیان کی جاتی ہیں، ان میں پہلے عشرے کی دعا یہ ہے : رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین۔ دوسرے عشرے کی دعا : استغفر اللہ ربی من كل ذنب واتوب الیہ۔ تیسرے عشرے کی دعا یہ ہے : اللهم اجرنی من النار اور اللھم انک عفو تحب العفو فعف عنی۔ یہ دعائیں کہاں سے ثابت ہیں اور کیا تینوں عشروں میں یہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.