Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پینا فلیکس رول پر زکوٰۃ کا حکم
- Answered by
- ابو محمد محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 0242-OKR
- Issued
- 24 رمضان المبارک 1447ء 14 مارچ 2026.
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پینا فلیکس بنانے والے پر رول کی زکوۃ ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارا پر نٹنگ کا کام ہے، پینا فلیکس پر اشتہارات اور دیگر تحریریں پرنٹ کر کے دیتے میں ہیں ، کسٹمر سے ہم پینا فلیکس اور پر نٹ دونوں کی رقم ملا کر قیمت لیتے ہیں، اس کام کیلئے ہمیں پینا فلیکس کے بڑے بڑے رول پہلے سے اور پرنٹ لیتے پینا لے کے رکھنے پڑتے ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا پینا فلیکس کے رول بھی تجارت کے مال میں شامل ہوں گے اور ان پر زکوۃ ہوگی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.