Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عشاء کے فرض پڑھے بغیر تراویح پڑھانے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عشاء کے فرض پڑھے بغیر تراویح پڑھا سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارے حافظ صاحب جو ہمیں تراویح پڑھاتے ہیں وہ بہت دور سے آتے ہیں ، ایک دن وہ لیٹ ہو گئے ، ہم عشاء کے فرض اور سنتیں پڑھ چکے تھے تب وہ پہنچے تو کچھ لوگوں نے کہا کہ پہلے آپ ہمیں تراویح پڑھا دیں ، آپ عشاء کے فرض سنتیں اور وتر وغیرہ بعد میں پڑھ لیجئے گا ، لیکن ہماری مسجد کے امام صاحب نے کہا کہ ایسے نہیں ہوسکتا، حافظ صاحب پہلے اپنی نماز عشاء کے فرض اور سنتیں پڑھیں گے پھر تراویح پڑھائیں گے ، امام صاحب کی وجہ سے اس دن تو حافظ صاحب نے ایسا ہی کیا جیسے امام…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.