Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وراثت کے مال اور کاروبار پر زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم وراثت کے مال اور کاروبار پر زکوۃ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا انتقال ہو گیا ہے ۔ انہوں نے وراثت میں ایک رہائشی فلیٹ (جو کہ انہوں نے رہنے کے لئے لیا تھا)، ایک دکان (جو کرائے پر دی ہوئی تھی اور اب بھی کرائے پر ہے ) ، ایک کاروبار (جو کرائے کی دکان میں قائم ہے ، اس میں الیکٹرک کا سامان فروخت کیا جاتا ہے اور مذکورہ کا روبار اس وقت ورثہ کی رضامندی سے بڑا لائق وامین بیٹا چلا رہا ہے ، ایک استعمال کی موٹر سائیکل اور ایک کار چھوڑی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.