Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ کی رقم سے غریب لڑکی کی شادی کروانا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کی رقم سے غریب کی بچی کی شادی کروانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاندان جو کرائے کے مکان میں رہتا ہے اور ان کے پاس ضروریات زندگی کا بھی کم سامان ہے ، 50 ہزار ماہانہ آمدنی کے باوجود وہ بس گزارہ ہی کر رہے ہیں اور ان کے پاس کوئی خاص جمع پونجی یا مال موجود نہیں ہے ۔ اب اس خاندان کی ایک بیٹی کی شادی ہے جس کے اخراجات وہ اٹھانے سے قاصر ہیں ، کیا زکوۃ کے پیسوں سے اس بچی کی شادی کروائی جا سکتی ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.