Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سر میں زخم ہونے کی صورت میں حلق یا تقصیر کروانا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سر میں زخم ہوں تو عمرے پر حلق یا تقصیر کروانے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے سر کے اوپر کی جانب درمیانی حصے کے بال گر گئے تھے ، جبکہ سر کی سائیڈوں کے بال موجود ہیں ۔ دوستوں کے مشورے پر میں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا لیا ہے ، جس میں سر کے اطراف سے بال لے کر درمیانی حصے میں لگائے گئے ہیں ۔ اس سرجری کی وجہ سے سر میں اس وقت چھوٹے چھوٹے زخم ، وانے ، بلکی سوجن اور درد ہے ۔ ڈاکٹرز کے مطابق زخم وغیرہ کی مکمل ریکوری میں تقریباً 15 سے 20 دن لگ جائیں گے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.