Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد آمین ثم آمین یا اللّٰہ اکبر کہنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آمین ثم آمین اور اللہ اکبر کہنے سے نماز کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہار شریعت میں ہے کہ سورت فاتحہ اور سورت کے درمیان آمین اور تسمیہ کے علاوہ کچھ نہ پڑھنا واجب ہے ، تو سوال یہ ہے کہ (1) نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد اور سورت ملانے سے پہلے اگر کسی نے آمین ثم آمین کہہ دیا ، تو یہ ترک واجب ہوگا یا نہیں ؟ (2) یونہی اگر کسی نے سورۂ فاتحہ اور سورت کے درمیان بھولے سے اللہ اکبر کہہ دیا، تو کیا حکم ہوگا؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.