Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کے نماز روزوں کا حیلہ اسقاط کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم میت کی نماز روزوں کا حیلہ کر کے فدیہ دینے کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی کے مرنے پر جو نمازوں وغیرہ کا حیلہ ہوتا ہے ، اسے کرنا چاہیے یا نہیں ؟ آیا میت کو اس سے فائدہ بھی پہنچتا ہے ؟ اگر ہاں تو اس کا درست طریقہ بتا دیں ۔ جواب جو شخص انتقال کر جائے اور اس کے ذمہ پر نمازوں اور روزوں کی ادائیگی باقی ہو تو اس کی طرف سے ان کا فدیہ ادا کر دینا " اسقاط کہلاتا ہے ، اور نمازوں وغیرہ کی تعداد زیادہ ہو اور اتنا مال نہ ہو تو تھوڑے مال کے ساتھ لوٹ پھیر کے طریقے کے ذریعے فدیہ ادا کرنے کو حیلہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.