Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایڈوانس زکوۃ دینے کے بعد سونے کی قیمت بڑھ جانا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایڈوانس زکوۃ دینے کے بعد سونا مہنگا ہو گیا تو مزید زکوۃ دینی ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے پاس تقریباً دس لاکھ روپے کی مالیت کا سونا اور دولاکھ روپے کیش ہے ۔ اس کا نصاب 20 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے ۔ گزشتہ (یعنی 2025 کے ) رمضان المبارک میں اس کے سونے اور کیش کی زکوۃ30 ہزار روپے بنتی تھی ، جو اس نے 10 رمضان المبارک کو ادا کر دی تھی ۔ ساتھ ہی اس نے آئندہ ایک سال (2026) کی ایڈوانس زکوۃ نکالتے ہوئے مزید 30 ہزار روپے زکوۃ کی مد میں ادا کر دیے ، تاکہ اگلے سال نہ دینے پڑیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.