Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مریض کا اپنے روزے دوسرے سے رکھوانے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مریض اپنی جگہ کسی دوسرے کو روزے رکھوا سکتا ہے یا فدیہ دے سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری عمر تقریبا چالیس سال ہے، پچھلے دنوں شوگر کی وجہ سے میری ایک ٹانگ گھٹنے سے نیچے پاؤں تک کٹ چکی ہے اور اب مجھے دل کی بھی تکلیف ہے ، ڈاکٹر ز نے کہا ہے کہ آپ کے دل کا آپریشن ہوگا ، کیونکہ آپ کا دل صرف 30 فیصد کام کر رہا ہے ، آپریشن کے لیے انہوں نے مجھے ٹائم بھی دے دیا ہے ، لیکن تب تک مجھے جو میڈیسن دی گئی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ یہ آپ نہیں چھوڑ سکتے ، دن اور رات میں ہر چار گھنٹے کے بعد میڈیسن لینا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.