Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر کی نماز کسی دوسرے امام کے ساتھ پڑھنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عشاء کے فرض ایک مسجد میں اور وتر دوسری مسجد میں پڑھ سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کوئی شخص اپنے محلے کی مسجد میں نماز عشاء ادا کرنے کے بعد تراویح پڑھنے میں مشغول ہو اور اچانک کسی وجہ سے اس کو گھر والوں کے ساتھ کسی دوسرے محلے میں جانا پڑ جائے ، تو کیا وہاں کی مسجد میں وتر جماعت کے ساتھ ادا کیے جاسکتے ہیں یا پھر جس امام صاحب کے ساتھ نماز عشاء پڑھی ہے ، واپس آکر اسی کے ساتھ پڑھنے ہوں گے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.