Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لے پالک بچے کا صدقہ فطر کس پر ہوگا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم لے پالک بیٹے کا فطرانہ کس پر لازم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک خالہ زاد بھائی اولاد کی نعمت سے محروم تھے ، جس کی وجہ سے میں نے اپنا ایک نابالغ بیٹا انہیں گو دے دیا۔ ان کے مالی حالات کافی نازک ہیں ۔ اور میرے اس نابالغ بیٹے کی اپنی ملکیت میں بھی کوئی رقم ، مال یا جائیداد وغیرہ موجود نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ شرعی طور پر اس نابالغ بچے کا صدقہ فطر ادا کرنا کس کی ذمہ داری ہے ؟ کیا یہ مجھ پر لازم ہے یا میرے خالہ زاد بھائی پر لازم ہو گا ۔ یادر ہے کہ میں خود صاحب نصاب ہوں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.