Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مالدار بیوی کے مقروض شوہر کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مالدار بیوی کے شوہر کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں میں نے دین ومفتیان شرع متین اس مسلمہ کے بارے میں کہ پیر کے پاس تو زیورات ہیں لیکن شوہر مقروض ہے اور اس کی تقریباً ماہانہ تنخواہ گھر کے خرچ میں ہی ختم ہو جاتی ہے تو کیا ایسے مرد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر وہ مر داتنا مقروض ہے کہ قرض منہا کرنے کے بعد اس کے پاس حاجت اصلیہ سے زائد بقدر نصاب مال باقی نہیں بچتا تو اسے زکوۃ دینا جائز ہے، بشر طیکہ وہ ہاشمی نہ ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.