Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تراویح میں بھولی آیت اگلے دن پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تراویح پڑھاتے ہوئے کوئی آیت چھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تروایح میں قرآن سناتے ہوئے اگر کوئی آیت بھول جائیں او اس وقت یاد نہ آرہی ہو تو کیا دوسرے دن اگلے پارے کے ساتھ اس کو پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب تراویح میں پچھلی چھوٹ جانے والی آیت کو اگلے دن پڑھے جانے والے قرآن کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ، بس اتنا خیال رکھنا لازم ہے کہ پچھلی آیت اور آج جو قرآن پڑھنا ہو اس میں ترتیب قائم رہے ، خلاف ترتیب تلاوت نہ ہو کہ یہ مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے ، یعنی ایسا نہ ہو کہ پہلی رکعت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.