Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک مسجد میں دو جمعہ کروانا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله مِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ایک مسجد میں دو جمعہ کروانے کا حکم ؟ دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کچھ مساجد میں جمعہ کی دو جماعتیں قائم ہورہی ہیں ، جس کے لیے دونوں جماعتوں کے وقت میں کافی فرق رکھا جاتا ہے ، یونہی دونوں جماعتوں کے امام بھی الگ الگ ہوتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ جن علاقوں میں آبادی بہت زیادہ ہو، لیکن جامع مسجد ایک ہو اور باقی مساجد بہت دور ہوں اور آبادی کی کثرت کی وجہ سے سب لوگ وہاں ایک وقت میں جمعہ ادا نہ کر سکتے ہوں یا پھر وہ نا قابل امامت شخص کے پیچھے جمعہ پڑھنے چلے جاتے ہوں ، تو کیا ایسی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.