Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سات روزہ تراویح اور ختمِ قرآن کا شرعی حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سات روزہ تراویح اور اس میں ختم قرآن پاک کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا سات روزہ تراویح پڑھنا جائز ہے اور اس میں سات دنوں کے اندرہی ختم قرآن کر لینا درست ہے ؟ جواب سات روزہ طویل تراویح پڑھنا اور ان سات دنوں میں ختم قرآن کر لینا شرعاً جائز ہے، اس سے ختم قرآن کی سنت ادا ہو جائے گی ، البتہ شرط یہ ہے کہ قراءت درست یعنی ضروری تجوید کے ساتھ ہو اور نماز اس کے احکام کی رعایت کرتے ہوئے ادا کی جائے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.