Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آیت سجدہ سن کر امام کے سجدہ کے بعد جماعت میں شامل ہونا
Answer (beginning)
سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مسبوق نے اپنی بقیہ نماز تراویح کے دوران امام سے آیت سجدہ سنی تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نماز تراویح میں مسبوق تھا ، امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد وہ اپنی فوت شدہ رکعت پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا ، اس کے نماز مکمل کرنے سے پہلے امام صاحب نے انگلی دورکعت نماز تراویح کی پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ تلاوت بھی کر دیا، اس شخص نے اپنی نماز مکمل کی اور اسی رکعت کے قیام میں امام صاحب کے ساتھ شامل ہو گیا ، پوچھنا یہ تھا کہ اس شخص نے امام سے آیت سجدہ پہنی ہے ، لیکن اس وقت وہ اپنی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.