Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اعتکاف میں ناجائز زیور پہننے سے اعتکاف کا حکم
Answer (beginning)
سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ کیا احتکاف کی حالت میں ناجائز زیور پہننے سے احتکاف ٹوٹ جائے گا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد معتکف نے اعتکاف میں ناجائز زیور پہنا ہوا ہو، جیسے چاندی کی ایک سے زائد انگوٹھیاں پہنی ہوں یا گلے میں چین پہنی ہو یا ہاتھ میں پتیل، لوہے یا کسی بھی قسم کے کڑے پہنے ہوں، تو کیا اس سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.