Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Chain smoker کے لیے روزہ رکھنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نیو مسلم Chain smoker کے لیے روزے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نیو مسلم چین اسموکر Chain Smoker مسلسل یا کثرت سے سگریٹ پینے والا) ہوں، روزے نہیں رکھ پا رہا، میں کیا کروں ؟ جواب ہر عاقل، بالغ ، مقیم اور تندرست مسلمان پر رمضان کا روزہ فرض اور بلا عذر شرعی چھوڑنا گناہ ہے ۔ چین اسموکر (Chain Smoker) ہونا رمضان کا روزہ چھوڑنے کا عذر نہیں ، لہذا کسی ماہر طبیب سے طبی رہنمائی لے کر اس عادت پر قابو پائیں ، تاکہ فرض روزہ چھوڑنے کی نوبت نہ آئے اور جو روزے اس وجہ سے چھوڑے ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.