Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقیم امام کے پیچھے مسبوق مسافر کی نماز

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1098-FAM
Issued
22 شعبان المعظم 1447هـ / 11 فروری 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسافر مسبوق مقیم امام کے سلام کے بعد کتنی رکعت پڑھے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر اگر مقیم امام کے ساتھ نماز کے آخری تشہد میں ملے تو سلام کے بعد اپنی نماز دو رکعت پوری کرے گا یا چار رکعت کے حساب سے پڑھے گا؟ جواب اگر چار رکعتی نماز میں مسافر وقت کے اندر مقیم امام کی اقتدا کرے تو امام کے تابع ہونے کی وجہ سے اس پر چار رکعتیں پوری پڑھنا لازم ہو جاتا ہے ، خواہ وہ نماز کے شروع میں شامل ہوا ہو یا آخر میں ، لہذا پوچھی گئی صورت میں امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافر چار رکعت کے حساب سے ہی اپنی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.