Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر ملکی شہریت حاصل کرنے کے لیے خود کو غیر مسلم لکھوانا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کسی ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے کے لیے غیر مسلم لکھوانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ایک مسلمان کسی ملک کی شہریت (Citizenship) حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو ایتھیسٹ، عیسائی یا کوئی اور غیر مسلم ظاہر کر سکتا ہے ؟ حالانکہ وہ دل سے اسلام کو سچا دین مانتا ہو اور اس کا مقصد صرف شہریت اور کاغذات حاصل کرنا ہو۔ کیا اسلام میں ایسا کرنے کی گنجائش ہے ؟ اگر نہیں تو ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.