Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا 27 رجب اور 15 شعبان کا روزہ بدعت ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم 27 رجب اور 15 شعبان کا روزہ رکھنا بدعت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا 27 رجب اور 15 شعبان کا روزہ رکھنا بدعت ہے اور ان روزوں کا ثواب نہیں ملتا ؟ جواب ستائیس رجب اور پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا جائز اور دیگر نفلی روزوں کی طرح باعث اجر و ثواب ہے ، ہر گز بدعت نہیں ، بلکہ ان کی اصل احادیث طیبہ سے ثابت ہے لہذا ان کا اہتمام کرنا بہت اچھا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.