Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ سونے کے کس ریٹ سے ادا ہوگی؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم ایڈوانس زکوۃ ادا کرنے کے بعد سونا مہنگا ہو گیا تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس تقریباً چار تولہ سونا ہے ۔ میں زکوۃ ایک ساتھ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتی ، اس لیے میں ہر مہینے تنخواہ میں سے پانچ ہزار روپے زکوۃ کی نیت سے نکالتی ہوں ۔ پچھلے سال کی زکوۃ تقریباً تیس ہزار روپے بنتی تھی ، جو میں نے پانچ پانچ ہزار کر کے ادا کر دی، اور یہ پوری رقم گزشتہ ماہ جنوری میں مکمل ہوئی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.