Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نفلی روزے میں نیت سے پہلے بھول کر پانی پینا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کچھ کھا پی لیا تو نفل روزے کی نیت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم گھر والوں کی رجب و شعبان کے اکثر دنوں میں نفل روزے رکھنے کی عادت ہے اور یہ شرعی مسئلہ بھی معلوم ہے کہ اگر رات میں نفل روزے کی نیت نہیں کی اور سحری کا وقت ختم ہو گیا ، تو دن میں کچھ کھائے پیے بغیر ضحوہ کبری سے پہلے پہلے نفل روزے کی نیت کر سکتے ہیں ۔ ایک رات ایسا ہوا کہ میری سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور فجر کے وقت جاگا، تو بھی نفل روزے کی نیت کرنا یاد نہ رہا اور بھول کر پانی پی لیا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.