Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدے میں چار زانو بیٹھنا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کے قعدے میں دوزانو بیٹھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ میرے والد محترم گھٹنے کے مرض میں مبتلا ہیں، دوزانو بیٹھنے سے شدید تکلیف ہوتی ہے، بڑھاپا بھی کافی ہے اور ڈاکٹر نے بھی دوزانو بیٹھنے سے منع کیا ہے ، تو کیا قعدے میں چار زانو بیٹھ سکتے ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.