Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کی حالت میں لینس لگانا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم روزے کی حالت میں آنکھوں میں لینس لگانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ آنکھوں میں لینس لگاتے ہیں، تو کیا روزے کی حالت میں لینس لگا سکتے ہیں ؟ جواب اولا یہ سمجھ لیجے کہ دور حاضر کی تحقیق کے مطابق جید فقہائے کرام کا موقف یہ ہے کہ آنکھ اور حلق کے درمیان ایک ایسا منفذ یعنی راستہ موجود ہے کہ جس کے ذریعے آنکھ میں ڈالی جانے والی کوئی چیز براہِ راست حلق میں اور وہاں سے معدے میں داخل ہو جاتی ہے اور جدید میڈیکل سائنس کی تحقیق سے بھی یہی ثابت ہے کہ دونوں آنکھوں کے پپوٹوں پر ناک کی جانب اوپر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.