Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دس درہم سے کم مہر والا نکاح پڑھانا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم دس درہم سے کم مہر پر نکاح پڑھانے والا گنہگار ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دس درہم ( یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشے چاندی کی مالیت) سے کم حق مہر مقرر کرنا شرعاً کیسا ہے ؟ پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ آج کل چاندی کی قیمتوں میں بہت زیادہ فرق آگیا ہے ، جس وجہ سے لوگ دس درہم ( دو تولے ساڑھے سات ماشے چاندی کی قیمت سے بھی کم مہر رکھتے ہیں اور میں نکاح بھی پڑھاتا ہوں ، تو اگر نکاح والے فریقین مجھے مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم حق مہر لکھنے کا کہیں، تو کیا میرے لیے یہ لکھنا اور اس مہر کو طے کرتے ہوئے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.