Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یوم الشک کا روزہ رکھنے کا حکم - حدیث پاک کی وضاحت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم یوم الشک کا روزہ رکھنے کے متعلق حدیث پاک کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں 14 شعبان المعظم سے شعبان کے نفلی روزے مسلسل رکھ رہا ہوں، مجھے کسی نے ایک پوسٹ بھیجی جس میں صحیح بخاری کی حدیث نمبر 1914 اور مسلم شریف کی حدیث نمبر 25218 کا حوالہ تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " رمضان سے ایک دو دن پہلے کوئی روزہ نہ رکھے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا ان احادیث کے مطابق مجھے شعبان کے آخری دو دن کے روزے چھوڑنے پڑیں گے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.