Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حج و عمرہ کے بعد احرام کی چادر گھر میں استعمال کرنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حج و عمرہ کے بعد احرام کی چادر میں گھر میں استعمال کر سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حج یا عمرے سے فراغت کے بعد بعض افراد احرام کی چادر میں مکہ مکرمہ یا منی وغیرہ میں چھوڑ آتے ہیں جبکہ بعض افراد کسی شرعی فقیر کو دیتے ہیں اور اپنے استعمال میں لانا خلاف شرع سمجھتے ہیں ، اس لئے پوچھنا تھا کہ کیا احرام کی چادر میں مالک خود استعمال کر سکتا ہے مثلاً ان چادروں سے عمامہ، گرتا، قمیص وغیرہ بنالے یا کفن کے لئے رکھ دے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.