Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روٹی سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم سالن والا ہاتھ روٹی کے ساتھ صاف کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ انگلیوں پر شور بہ یا سالن لگ جائے تو ہاتھ میں موجود چپاتی سے ہی پونچھ لیتے ہیں ۔ یہ عمل شرعاً کیسا ہے ؟ جواب انگلیوں یا ہاتھ پر سالن لگ جائے ، تو سنت یہ ہے کہ کھانا کھانے کے بعد دونوں ہاتھوں کو گٹوں تک دھویا جائے اور اگر فوراً ہی صاف کرنے کی ضرورت ہو کہ دھونا ممکن نہ ہو، تو ٹشو وغیرہ سے صاف کر لیا جائے، الغرض ! روٹی سے ہاتھ صاف نہ کیے جائیں کہ وہ رزق الہی ہے اور ہمیں رزق اور بالخصوص روٹی کے احترام کا حکم دیا گیا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.