Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مینسٹرل کپ لگا کر طواف کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عذر کی وجہ سے عورت کا مینسٹرل کپ استعمال کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مستحاضہ عورت جو شرعی معذور نہ ہو ، اس کو داغ لگنے (Spotting) کا کبھی علم ہو جاتا ہے اور کبھی پتہ ہی نہیں چلتا، کبھی فلو زیادہ ، تو کبھی کم ہوتا ہے ، ایسی صورت میں اگر عورت طواف کرنا چاہے ، تو اسے بہت آزمائش ہوتی ہے ، آج کل عورتوں کے لیے خون جمع کرنے والے مینسٹرل کپ (Menstrual Cup) آتے ہیں ، تو سوال یہ ہے کہ (1) مستحاضہ عورت کے لیے مینسٹرل کپ کا لگانا، شرعا کیسا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.