Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت امیر معاویہ کا کاتب وحی ہونا کہاں سے ثابت ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ فتح مکہ کے بعد ایمان لائے تھے تو کاتب وحی کیسے ہوئے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کاتب وحی تھے ؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کاتب وحی نہیں تھے، کیونکہ آپ فتح مکہ کے موقع پر ایمان لائے اور فتح مکہ کے بعد قرآن نازل نہیں ہوا ، لہذا جب آپ کے ایمان لانے کے بعد قرآن ہی نہیں اترا، تو آپ کا تب وحی کیسے بنے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.