Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زندگی میں ہی کفن و قبر تیار کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زندگی میں ہی کفن اور قبر تیار کروانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات لوگ اپنے لیے زندگی ہی میں کفن تیار کروا کر رکھ لیتے ہیں اور بعض لوگ اپنے لیے قبر بھی پہلے سے بنوا لیتے ہیں، تو زندگی میں پیشگی کفن و قبر کا انتظام کر لینا کیسا ہے ؟ سائل : محمد احمد حسان رضا ( گلشن اقبال، کراچی) جواب (1) زندگی میں پہلے سے کفن تیار کر کے رکھ لینا، جائز ہے ، اس سے موت کی یاداور قبر و آخرت کی تیاری کا ذہن بنتا ہے اور اگر کفن رکے رکھ متبرک کپڑے کا ہو ، مثلا اس پر آپ زم زم کے قطرے چھڑ کے ہوں یا کعبۃ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.