Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد میں سونا جائز ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز کے انتظار میں مسجد میں سونا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مغرب کی نماز پڑھنے مسجد گئے اور واپس آنے کی بجائے عشا کے لیے وہیں رکنا ہو چونکہ مسجد دور ہے تو کیا وہیں مسجد میں کچھ دیر سو سکتے ہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں جب نماز مغرب کے لیے مسجد میں جائیں تو نفلی اعتکاف کی نیت کر کے ٹھہریں اور نماز وغیرہ ادا کریں، اس کے بعد چاہیں تو سو سکتے ہیں؛ کیونکہ مسجد میں سونا معتکف کے لیے جائز ہے ، اس کے علاوہ کسی کے لیے مسجد میں سونے کی شرعاً اجازت نہیں ، پھر جب مسجد سے نکلیں گے تو اعتکاف ختم…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.