Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قضا نماز میں تہجد کی نیت کرسکتے ہیں؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 9757-FSD
- Issued
- 07 شعبان المعظم 1447 ـ / 27 جنوری 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قضا نماز میں تہجد کی نیت کرنے کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کے ذمہ کئی قضا نمازیں ہیں جن کی ادائیگی وہ باقاعدگی سے کر رہا ہے اور ساتھ ہی تہجد کی نماز کا بھی اہتمام رکھتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر وہ تہجد کے وقت بیدار ہو کر قضا نمازیں ادا کرے اور ساتھ تہجد کی نیت بھی شامل کرلے ، تو کیا اس صورت میں قضا نمازوں کی ادائیگی کے ساتھ تہجد کے نوافل بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟ جواب احکام شریعت کی رو سے ایک ہی نماز میں قضا اور نفل دونوں کی نیت نہیں ہو سکتی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.